|
انٹر نیٹ پر بلا کچھ ڈاؤن لوڈ کیے اردو لکھیے |
|
: اب آپ بھی
اردو میں ای میل لکھ سکتے ہیں۔ آپ کی ای میل یونی کورڈ اردو میں
بھیجی جائے گی اور بغیر کسی ڈاؤن لوڈ کے پڑھی جا سکے گی۔ |
|
: اردو لکھنا کچھ ایسا
دشوار نہیں ہے۔ آپ اردو پیڈ کے ذریعے لکھنا سیکھ سکتے ہیں۔
صفہ پر موجود کی بورڈ سے مدد لیجیئے اور اپنا ماوس کسی لفظ
پر لائیے آپ کو پتہ چل جائے گا کہ وہ لفظ کون سی کی دبانے
سے لکھا جائے گا۔ کچھ مشق کے بعد آپ راونی سے اردو لکھنا
شروع کر دیں گے |
|
|
|
|
قارئینِ محترم
اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے ہم باقاعدہ اردو پیڈ کا آغاز کر رہے ہیں۔
اس کی چیدہ چیدہ خصوصیات درج ذیل ہیں
-
اردو کا پہلا مکعمل کی بورڈ
سسٹم جو عام براوزر میں کام کرتا ہے
-
اب اردو لکھنے کے لیئے آپ کو
کچھ بھی ڈاون لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہے
-
اردو پیڈ سے لکھی گئی تحریر
مکعمل یونی کورڈ اردو ہے اور کسی بھی دوسرے پروگرام میں
بطور ٹیکسٹ استعمال کی جاسکتی ہے۔
-
اردو پیڈ کی مکعمل خصوصیات
کے لیے یہاں .
-
اردو پیڈ سے لکھی گئی تحریر
کو اب آپ ای میل بھی کرسکتے ہیں
-
اردو پیڈ کی تحریر دیگر اردو
فونٹس کے مطابق ہے۔
-
اردو پیڈ کی سہولت بلکل مفت
ہے۔
آئیے مل جل
کر اردو کو انٹر نیٹ پر پھیلائیں
|